Shaz Malik

SHAZ MALIK

About Me

 جائے پیدائش سیالکوٹ  پاکستان حالیہ سکونت فرانس.

افسانہ نگار ناول نگار شاعرہ تصوف کے رنگ میں رچی بسی دیار غیر میں رہ کر بھی روایت سے جڑی ہوئی ہیں مجاز سے حقیقی کے سفرکو شاعری افسانوں اور ناول میں زیادہ اہمیت دیتی ہیں روح عشق روح آشنا عشق گوہر ذات دل درگاہ روزن زیست کاسہ من دل صحرا ذات سمندر ذرا تم ساتھ میں رہنا آپ کی تصانیف ہیں.

دل میں تم ہو خیال میں تم ہو
سانس کے سر میں تال میں تم ہو

سوچ کے دائروں میں ہو سمٹے
میرے ماضی میں حال میں تم ہو

Shaz Malik Interview
Shaz Interview

حسرتِ وصل خال آنکھوں میں
لے کے آئی ملال آنکھوں میں

دھوپ چھاؤں کا اک عجب موسم
ہم نے دیکھا کمال آنکھوں میں

Explore My Books