افسانہ نگار ناول نگار شاعرہ تصوف کے رنگ میں رچی بسی دیار غیر میں رہ کر بھی روایت سے جڑی ہوئی ہیں مجاز سے حقیقی کے سفرکو شاعری افسانوں اور ناول میں زیادہ اہمیت دیتی ہیں .
تصانیف شاز ملک
دل سمندر تو ذات صحرا ہے روح آشنا ذرا تم ساتھ میں رہنا عشق گوہر ذات دل درگاہ روحِ عشق روزن زیست کاسہِ من ملکانی دل کا نیلا سمندر قفسِ محبت