Shaz Malik

shazmalik

شاز ملک کی معطر شاعری

شاز ملک کی معطر شاعری پاکستان کی تاریخ میں جو سیالکوٹ کی فضیلت ہے وہ علم و دانش کی مرہونِ منت ہے، اِس علم و دانش کا جب ذکر ہوتا ہے تو علامہ اقبال،فیض احمد فیض،اور امین حزیں سیالکوٹی کا نام آتا ہے اْن کے ساتھ اْن کے استاد شمس العلماء مولوی  مہر حسن کا […]

شاز ملک کی معطر شاعری Read More »

نسائی ادب کا ایک معتبر حوالہ شاز ملک

نسائی ادب کا ایک معتبر حوالہ شاز ملک شاز ملک کی شاعری کا مسودہ میرے سامنے ہے اور اِن کی اِس سے پہلے چار شاعری پر مبنی کتب بھی زیرِ مطالعہ ہیں، میں بحیثیت طالبِ علم ادب شاز ملک کی شاعری کو پڑھ رہا ہوں اور اس میں موجود عکس اپنے طور پر تراش رہا

نسائی ادب کا ایک معتبر حوالہ شاز ملک Read More »

شاز ملک صاحبہ کے افسانے “عورت اے عورت کا تجزیاتی جائزہ

شاز ملک صاحبہ کے افسانے “عورت اے عورت کا تجزیاتی جائزہ تجزیہ نگار : پرویز مانوس جموں کشمیر (انڈیا) شاز ملک صاحبہ کا  افسانہ “عورت اے عوارت “ایک خاتون کے سماجی مقام، اس کے کردار اور قربانیوں کی پیچیدگیوں کو بیان کرتا ہے۔ کہانی ایک مضبوط پیغام کے گرد گھومتی ہے، جو عورت کے معاشرتی

شاز ملک صاحبہ کے افسانے “عورت اے عورت کا تجزیاتی جائزہ Read More »

شاز ملک بادِمخالف محوِپرواز شاعرہ

شاز ملک بادِمخالف محوِپرواز شاعرہتحریر  نسیم شیخ شاعری زندگی کے تجربات و مشاہدات سے وابستہ احساسات و جذبات کے اظہار کا نام ہے شاعری ایک ایسا کوزہ بھی کہلایا جا سکتا ہے جس میں انسان اپنے جذبات کا بے کراں سمندر قید کرتا ہے۔زندگی کیونکہ ہر انسان کو الگ الگ تجربات سے گزارتی ہے کہیں امتحان

شاز ملک بادِمخالف محوِپرواز شاعرہ Read More »

تحریر (ڈاکٹر ریاض توحیدی کشمیری)

شاز ملک کی افسانہ نگاری تحریر   (ڈاکٹر ریاض توحیدی کشمیری) شاز ملک‘کئی برسوں سے فرانس میں مقیم ہیں۔ انہوں نے اردوادب کی ترقی و ترویج کے لئے فرانس میں ایک ادبی فورم ”فرانس پاک انٹرنیشنل فورم“بھی بنایا ہے جس کے ذریعے وہاں پر کئی ادبی پروگرام ہوئے ہیں۔شاز ملک ایک شاعرہ ہونے کے ساتھ ساتھ

تحریر (ڈاکٹر ریاض توحیدی کشمیری) Read More »

دل میں تم ہو خیال میں تم ہو

دل میں تم ہو خیال میں تم ہو سانس کو سر میں تال میں تم ہو سوچ کے دائروں میں ہو سمٹے میرے ماضی میں حال میں تم ہو مجھ کو آتی ہے بو ہتھیلی سے کیا لکیروں کے جال میں تم ہو جو خدا کے حضور رکھے ہیں میرے ہر اک سوال میں تم

دل میں تم ہو خیال میں تم ہو Read More »

کہانی کو نیا اک موڑ دینا ہی غنیمت ہے

کہانی کو نیا اک موڑ دینا ہی غنیمت ہے یہاں کردار کا دل توڑ دینا ہی غنیمت ہے جہاں احساس مر جائے محبت ختم ہوجائے ادھورے ساتھ کو پھر چھوڑ دینا ہی غنیمت ہے مسافت سے مسافر یونہی گھبرانے لگے تو پھر سفر میں رخ ہوا کا موڑ دینا ہی غنیمت ہے عبادت شوق سے

کہانی کو نیا اک موڑ دینا ہی غنیمت ہے Read More »